By: M.ASGHAR MIRPURI
حقیقت میں کتنا خوش نصیب اصغرہے
جوپیروں اور مریدوں سےلیتا ٹکر ہے
نہ جانےیہ انہیں کیوں سمجھاتارہتاہے
اسکی باتوں کاہوتانہ کسی پہ اثر ہے
ایسےلوگوں کو سمجھانانامکن ہوتاہے
جن کو قراآن و حدیث کی نہ خبرہے
خدا کسی کو ہدایت کسی کو گمراہی دے
یہ تو ہر کسی کا اپنا اپنا مقدر ہے
الله کےسوااورچوکھٹ پہ نہیں جھکتا
اصغر کبھی نہ بھٹکتاادھرادھر ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?