By: jaan-e-washma
ہائے محبوب کو روٹھتے دیکھا
ساجن کو راستہ بدلتے دیکھا
سیاست دان کو جھوٹ بولتے دیکھا
پارٹی کے ممبر کو لوٹا بنتے دیکھا
شادی کے بندھن کو ٹوٹتے دیکھا
رشتوں کو ایسے ٹوٹتے دیکھا
لوگوں کو ایسے مرتے دیکھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?