Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تم کس دنیا کی بات کرتے ہو

By: Shifa Ellah

تم کس دنیا کی بات کرتے ہو
اِسے جنت بنانے کی بات کرتےہو

ہم نے عشقِ یار میں سب کچھ گوا دیا
اور تم ابھی بھی دل لگی کی بات کرتے ہو

یہ جو آنکھوں میں سمندر لیے پھرتے ہو
لگتا ہے کسی بڑے حادثے کی بات کرتے ہو

رابطے اب ممکن نہیں تم سے
پھر بھی ملاقات کی بات کرتے ہو

میں روح کی بات کرتی ہوں
اور تم جسم کی بات کرتے ہو

لگتا ہے بھرم ٹوٹا ہے کسی دیوانے کا
آواز بھی نہ آئے، تم بھی کیا بات کرتے ہو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore