By: Numan
وہ ہم سے خفا ہوے
دل کے ٹکڑے ہزار ہوے
اپنی صفائ میں بیان تو کرتے بہت کچھ
زبان سے پر لفظ نہ ادا ہوے
سب رستے جدا ہوے منزلیں بھی کھو گئ-
شہر۔ے۔دل جب سے ویراں ہوے
برسوں بیت گے وہ منظر ابھی بھی ذندہ ہے
ہاتھوں سے ہاتھ چھڑا کر جب ہمسفر جدا ہوے
آنکھوں سے آنسوں چھلک پر ہم انہیں روک نہ سکا نعمان
ان کی نظروں میں ہم ہی تو سزاوار ٹھہرے
نوٹ۔
میں نے یہ کلام ڈاکٹر صاحب کی خدمت میں پیش کرنے کیلیے لکھا ہے۔
ڈاکٹر صاحب قبول کیجیے گا۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?