By: Shab Ujala
صر ف آذان سن لینا ہی کا فی نہی مسلمان کے لیے
نماز پڑ ھنے کی عادت بھی ہو نی چا ھے
کلمہ سنا کے مسلمان ہو نے کا ثبو ت نہ دو تم
د ل میں تمھارے خدا کی واحدانیت بھی ہو نی چا ھے
ہندو عیسا ی یہو دی یا مسلمان کوی بھی ہو انسان
مسلمان ہے تو انصاف سب کے لیے برابر ہو نا چا ھے
تجھ سے ملنے کے بعد تیرے لیے دل میں احترام پیدا ہو جاے
تیری زبان میں وہ شیرنی اور پا کیز گی ہو نا چا ھے
چند رو پیوں کے خا طر نہ بیچوں تم ایمان اپنا
حا لات کیسے بھی ہوں یقین کامل ہو نا چا ھے
بدل جا تی ہیں تقدیرں بھی دعاؤں میں وہ طا قت ہو تی ھے
شرط یہ ہے کے خدا کی خدائ پہ پکا یقین ہو نا چا ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?