By: hamid raza khan
سنتے آئے ہیں عوام اپنے حکمرانوں سے گزشتہ سات عشروں میں
کارکردگی کےقصےان کےبلند بانگ دعووں اور وعدوں کی کہانی
پردہ چاک ہونے پر حقائق جب بھی منظرعام پر آئے انکے سامنے
عام طور پر یہی ہوا کہ قوم کی امیدوں پہ بلآخر پھر گیا پانی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?