By: M.Asghar Mirpuri
کوئی تخت وتاج نہیں چاہیے مجھے
کسی ملک کا راج نہیں چاہیے مجھے
ہم تو سرعام یہ کہتے پھرتے ہیں
اپنی الفت کا خراج نہیں چاہیے مجھے
اس خلش میں نا جانے کیسی لذت ہے
میرے درد محبت کا علاج نہیں چاہیے مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?