By: Noshi Gillani
وہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہے
کہ جس طرح کو لہجہ بدلتا جاتا ہے
یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ چلیں
مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے
رُتیں وصال کی اب خوب ہونے والی ہیں
رہا جو دھوپ میں سر پر میرے، وہی آنچل
ہوا چلی ہے تو کتنا بدلتا جاتا ہے
وہ بات کر جسے دنیا بھی معتبر سمجھے
تجھے خبر ہے زمانے بدلتا جاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?