By: M.ASGHAR MIRPURI
دل کے شہر میں جو بازار لگتے ہیں
آپ ویسی چیزوں کےخریدار لگتے ہیں
جن گلابوں کی کوئی قیمت نا ہو
ایسےپھول تو صورت خار لگتے ہیں
پہلےاظہارپھر منگنی تیسرے دن شادی
آپ کچھ زیادہ ہی تیز رفتار لگتے ہیں
یہ ہماری نظروں کاسارا کمال ہے
جوآج آپ اتنے گراں بار لگتے ہیں
آپ سے ہماری دوستی ہو نہیں سکتی
ہم ہیںسادہ اور آُُپ ہوشیار لگتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?