By: JAAN-E-WASHMA
کبھی اس طرح میرے صنم
اپنی چاھت میرے نام کر
میرے دل میں آکر دیکھہ زرا
میری دھڑکنوں کو اپنے نام کر
کبھی ان سے سن میری محبت کی
داستاں ان کے ساتھہ کلام کر
یہ میرے لفظوں کے پھول ھے
تیرے قدموں کی دھول ھے
اگر ھوسکے کوئی شام میرے نام کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?