By: سید hammad razaنقوی
شب نیم بیٹھک سجا ئے بیٹھا ہے
کہ دل دور مستی میں آئے بیٹھا ہے
حیات ابدی کا داعوا کر کے رضا
روح ارضی گھبرائے بیٹھا ہے
بو آ رہی ہے. سانس جلنے. کی
دل بلبل. جلائے بیٹھا ہے
پتھروں کی لب کشائی کا شوق رکھ
سخت لہجہ آئینہ زخمائے بیٹھا ہے
انسان آرزو میں عجیب فطرت ہے
دیوانہ ہے جو بہانا بنائے بیٹھا ہے
عشق اپنی دسترس پہ رضا
یادوں کا مرقد کھودائے بیٹھا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?