By: M.ASGHAR MIRPURI
جھوٹےپیروں سےجوسمجھوتہ نہیں کرتا
وہ انسان کسی سے کبھی دھوکہ نہیں کرتا
ان کی اندھی تقلید جیسےمرید کرتے ہیں
اس طرح کا کوئی کام تو کھوتہ نہیں کرتا
میں ان سےتھوڑاسا سمجھوتہ کرلیتاہوں
یہ مغرورنہ ہو جاہیں اسلیےبہتانہیں کرتا
میرےپڑوس میں پالتو کتا ہےپیروں کا
ایسا کوئی پل نہیںجب وہ بھونکانہیں کرتا
کیا کیا خرافات ہوتی ہیں دین کےنام پر
حیران ہوں کیوں کوئی انہیں روکا نہیں کرتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?