By: jamil Hashmi
تجھ سے ملنے کا ارمان رہتا ہے
تڑپ تڑپ کر دل پریشان رہتا ہے
ہو گی تم سے ملاقات ایکدن ضرور
یہ سوچ کر دل میں اطمنان رہتا ہے
ہم مجبور ہیں تم سے ملنے کے لئے
دل میں تیری چاہت کاسامان رہتا ہے
جب سے دیکھا ہے تم نے پیار سے
حال دل بتانے کا امکان رہتا ہے
لیتے نہیں تیرا نام ًمحفل میں ہم
ہو جائے نہ تو بدنام یہ گمان رہتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?