By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمسائی کی تصویر ہےسینے میں
ایک بار دیکھ لیتا ہوںمہینےمیں
میرا ادھارجس نے چکایانہیں
ذرا شرافت نہیں ہےکمینےمیں
پیاری پڑوسن سےدل لگا لیا ہے
کوئی مزہ نہیں رہااب جینےمیں
ایک نےدل دوسرےنےپیسےچرائے
اب دیر تو لگےگی انہیں لٹانےمیں
میرےپیسےتیرےلیےلوہےکہ چنےہیں
مشکل ہو جائےگی انہیں چبانےمیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?