By: m.asghar mirpuri
نہ جانے تجھ سےکیوں گفتگونہیں ہوتی
جس بزم میں کیاجانا جہاں تو نہیں ہوتی
حسیں تو اور بھی ہیں زمانے میں جانم
مگرتیری طرح ہردوشیزہ شعلہ رونہیں ہوتی
رب کائنات کاایک انمول شاہکار ہیں آپ
ایسی تو کوئی حسیں وخوبرونہیں ہوتی
میرے درددل کا تمیں علاج کرناہو گا
کسی چارہ گرسےیہ رفونہیں ہوتی
جس میں پیارمحبت کی مٹھاس ناہو
اس طرح کی زباں اردو نہیں ہوتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?