By: Muhammad Anwer Annu
اپنے آپ میں گم سم ہونٹوں پر مسکراہٹ لیئے
وہ مجھے دیکھتی ریی اور کچھ سوچتی رہی
پلکیں جھپک کر اور تھوڑا ججھک کر
میرے چہرے پر وہ کیوں غور کرتی رہی
میں دور کھڑا اس کو یوں دیکھتا رہا
وہ مسکراتی رہی مجھے دیکھتی رہی
اک لمحے میں میں نے فیصلہ کیا
پوچھوں تو اس سے کیا مجھ میں وہ دیکھتی رہی
یہ سوچ کر میں نے جوں ہی قدم بڑھائے
ہنسی نے اس کی میرے ہوش اڑائے
وہ بات کر رہی تھی اپنے عاشق سے ہینڈ فری لگا کر
میں اپنے آپ سے شرمندہ ہوا پر وہ ہنستی رہی
خوب مسکراتی رہی اس سے بات کرتی رہی
مجھے بیوقوف بنا کر میرا من اس طرح جلا تی رہی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?