By: Roshani
چھپ جانے دو کچھ پل کیلئے تیرے دامن میں
دل بڑا پریشاں رہتا ہے بے بسی کے عالم میں
تیرا ساتھ چاہیے اب تو ہر پل مجھے
حوصلہ ڈگمگاہ سا جاتا ہے اس زمانے ظالم میں
اگر تیرا ساتھ ہو تو لڑ جاؤں میں زمانے سے
قصہ اپنی محبت کا بھی ہو کتاب عشق کے کالم میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?