By: roop zahra
لاکھ انہیں پکاریں ہم
حال اپنا اجاڑیں ہم
وہ نہ لوٹ کہ آیئں گے
یہ صدا نہ وہ سن پایئں گے
ہم روتے ریھ جایئں گے
سو ہمیں اب صبر کرنا ہے
جیتے تھے جنہیں دعکھ کر
اب ان کے بغیر جینا ہے
خود پہ یہ جبر کرنا ہے
ہمیں اب صبر کرنا ہے
ہمیں اب صبر کرنا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?