By: UA
ایک یہ وقت ہے
میں تمہارے پاس ہوں
لیکن تم میرے ساتھ نہیں
تم میرا ساتھ چھوڑ کے جانا چاہتے ہو
ایک وہ وقت ہو گا
جو وقت مجھے تم سے دور لے جائے گا
میں تمہارے پاس نہیں ہوں گی
اور تم میرا ساتھ چاہو گے
لیکن میرا ساتھ نہ پاؤ گے
پھر تم اس وقت کو یاد کرو گے
جب میں تمہارے پاس تھی
لیکن تم میرے ساتھ نہیں تھے
جب یہ وقت چلا چائے گا
تب تمہیں یہ وقت یاد آئے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?