By: Jamil Hashmi
اس کا بات کرنے کا انداز جدا ہے
وہ جب بولتا ہے تو پھول تولتا ہے
اس کے ہونٹ ہیں پھولوں کی پتیوں جیسے
ان میں رنگ ہم نے اپنے لہو سے بھرا ہے
دیکھتا ہے ہمیں وہ چاہت کی نظر سے
ہمارا پیار اس کی آنکھوں سے دکھتا ہے
رہتے ہیں اسے کے ساتھ ساتھ ہم
ہمارا سایہ جیسے اس کے ساتھ جڑا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?