By: مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید
اپنے لہو سے روشن کر دی گلیاں اس ویرانے کی
گھر کے تنگ بہت ہی راہیں شہر وفا کو جانے کی
ایک جان تھی سو وہ بھی دے دی پھر بھی رہے افسردہ سے
دل والے خود ہی لکھ لیں گے کہانی اس افسانے کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?