By: hamid raza khan
جوہری میدان میں پیش رفت کر رہےہیں یوں تو بہتیرے ممالک
وہ نہ جانے کیوں سزا دینا چاہتا ہے بنا لینے پہ ایٹم بم کی ہم کو
ضرورت سےکچھ زیادہ ہی محترم ہو گئےہیں ہم انکی نظر میں
‘بطور نیو ایئر گفٹ‘ ان کی جانب سے بھیجی گئی دھمکی ہم کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?