Bazm e Urdu - The urdu poetry app

عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا

By: Rose anmol

عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
عشق وہ برستا پانی ہے
جو بہتا تو انکھ سے ہے
مگرچیرتا دل کو ہے

عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
عشق وہ عبادت ہے جو
بندے کو اپنے رب سے ملاتا ہے
گناہوں سےدور عاجزی سکھاتا ہے

عشق میں ڈوبے تو ہم نےجانا
عشق کبھی مرتا نہیں موت سے ڈرتا نہیں
انسان نےدیکھاہے مچھلی کو مچھلتے بغیر پانی کے
عشق اپنے ہی اندر انسان کو مچھلی بنادیتاہے

کیا خوب کہاہے کسی نے اے روز
عشق نہیں وہ طوفان جو
چھا کر ڈھل جاۓ

عشق ہے وہ طوفان جسکے بھور میں
ہر عاشیق خوشی سےدم توڑ جاۓ
عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore