By: جاوید صدیقی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں کسی کے دل کی دھڑکن تھا کبھی
میں کسی کے خوابوں کا راجہ تھا کبھی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں حسین بھی اور خوبصورت تھا کبھی
رنگ و روپ کا اک شہزادہ سا تھا کبھی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں صنف نازک کی پلکھوں میں سجاتھا کبھی
میں حسینوں کے ذکر اور سرگوشیوں میں تھا کبھی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں محبت و پیار کی داستان کا کردار تھا کبھی
میںجانوں،دلبر،محبوب کے نام سے تھا کبھی
میں کسی کی سوچ کا دائرہ تھا کبھی
میں کسی کے خیالوں کا محور تھا کبھی
میں زندگی کے آخری لمحات سےگزر رہا ہوں
اے ریاض ماضی کے خیالوں سےگزر رہاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?