By: دانش صاحبو
یہ بِن موسم کی بارش مجھے تیری یاد دلاتی ہے
وہ ہلکی سی بوندیں جو دل کو چھو جاتی ہیں
اِس بارش میں وہ چھوٹے بچوں کی بھاگ دوڑ
اِک عجب سا منظر دکھلاتی ہے
وہ بارش کے قطرے تیرے پاس ہونے کا احساس دلاتے ہیں
سخت گرمی میں بارش کے باعث آجاتی ہے اک رونق
بلکل ویسے ہی تیری ہلکی سی مسکراہٹ میرے دل کو مہکاتی ہے
یہ بِن موسم کی بارش مجھے تیری یاد دلاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?