By: yasir khan
جھیل بھی بادل بھی ہے اور شام بھی
اور ہے میرے لب پہ تمھارا نام بھی
دین اور دنیا دونوں اسی میں ملے ہیں
عشق اپنی عبادت اورہے یہ کام بھی
تو سمجھ جا نا سمجھ اس کھیل کو
جیتا بھی ہوں اس میں اور ہوا ناکام بھی
اسکے ہونے کا بھی عجب احساس تھا
ل بھی دھڑکا سبب اور آیا آرام بھی
اسکی بارگاہ میں جاکے اک ہو جاتے ہیں
پیر بھی مرشد بھی آقا بھی غلام بھی
اسکی محفل کے سب آداب ہمکو آگئے
سر جھکایا مسکرایا کرکے آئے سلام بھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?