By: AF(Lucky)
سچی محبت تو اب صرب کتابوں میں ملتی ہے
روح کی حقیقت تو صرف نصابوں میں ملتی ہے
بہت کر لیا ُاس کے سامنے اظہار ہم نے
عشق کی سچائی تو راہوں میں ملتی ہے
آج ملا مددت کے بعد ۔ پھر خدا خافظ کہہ دیا
ہاں اک لفظ کے بعد میری روح ٹکروں میں ملتی ہے
آنکھیں بند کرنے سے آنسو تو نہیں روکتے نا
مجھے اپنی ذات خوابوں کی تنہایوں میں ملتی ہے
لے جاؤں نا جاتے جاتے اس بار جان میری
ورنہ میرے اندر کی وحشتیوں میں خاموشیاں ملتی ہے
دل چاہیتا ہے تجھ سے بہت لڑوں اے جان لکی
مگر تمہارے لیے میرے ہنٹوں پر دعاوں ملتی ہے
ُاسے یقین ہیں مجھے سن رہا ہے خدا کان لگا کے
ناداں کو بھلا میری زندگی میں خوشیاں ملتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?