By: M.Asghar Mirpuri
کچھ ایسا عجیب یارانہ ہے ان کا
مشغلہ مجھ کورلانا ہے ان کا
میں اپنے دل کا بڑا خیال رکھتاہوں
میرےدل میں ٹھکانہ ہے ان کا
دل توڑتے ہوئےوہ کبھی سوچتےنہیں
ٰیہ کام تو بڑا پرانا ہے ان کا
مجھےستا کرانہیں سکوں ملتاہے
پھر بھی میرا دل دیوانہ ہے ان کا
اصغر تیرے نصیب میں رونالکھا ہے
یہ تازہ ترین بہانہ ہے ان کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?