By: M.Asghar Mirpuri
اپنی آنکھوں سے دور جانے نہیں دیتا
اپنے دل کی بات بھی بتانےنہیں دیتا
اس کی جدائی میں دل پہ کیا گزرتی ہے
دل کے زخم بھی کبھی دکھانےنہیں دیتا
مجھےدکھ دینااس کا مشغلہ ہے
خوشی کے موقعوں پہ مسکرانےنہیں دیتا
مجھ سے تو اپنےدل کی بات کہہ دیتا ہے
مگرمجھےاپنےدل کا حال سنانےنہیں دیتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?