Bazm e Urdu - The urdu poetry app

بھلا نہ سکا

By: Asad

وہ ھمیں بھلا نہ سکا کبھی سدا کے لیے
رھا میں قید میں اسکی بند ھمیشہ کے لیے

پیار میں حد سے گذر جانا ھی کافی نہیں
جنون عشق بھی درکار ھے کچھ انتہا کے لیے

دل کی حالت ھے خستہ کہیں قرار نہیں
کوئی تو ھاتھ اٹھائو ادھر دعا کے لیے

بیشتر اس سے کہ ہار جاؤں یہ زندگی
نبھاؤ ساتھ ھمارا تم کچھ خدا کے لیے

ھے کوئی حد بھی مقرر بے وفائی کی ؟؟؟
یا انتہا کو جا پہنچو گے تم انتہا کے لیے

عشق کا پیچہ ھے اسد آسان چھٹنے کا نہیں
حوصلہ بلند چاھیئے اور خم ھمیشہ کے لیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore