By: Jamil Hashmi
ہو جائے گا تو خفا معلوم نہ تھا
چلا جائے گا دورکہیں معلوم نہ تھا
ڈھونڈتے ہیں تجھے سارے عالم میں
ملے گا نہ توہمیں معلوم نہ تھا
رہتے ہیں تنہا تیرے بغیر ہم
آئیں گے یہ لمحے معلوم نہ تھا
ہو گیا ہے تو رسوا زمانے میں
آ جائے گا تجھ پر الزام معلوم نہ تھا
تو ایسا گیا سب رونقیں جاتی رہیں
ہو جائے گا شہر ویران معلوم نہ تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?