By: shaheen arzoo
تیر ے آنے کا وعدہ
اور تو نہیں آیا
اب کے سال گزر گیا ہے
اور تو نہیں آیا
گجرا سوکھا،
مہندی کا رنگ پڑ گیا پھیکا
اک اور برس جیون کا بیتا
ہر خط میں تیرا لارا جھوٹا
تیرے آنے کا وعدہ
اور تو نہیں آیا
پردیس سدھا رے
سجنا جب سے
تب سے من کا آنگن سونا
تیرے آنے کا وعدہ جھوٹا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?