By: Jamil Hashmi
خاموشی میں پیار کے اظہار بھی ہیں
پس پردہ چاہت کے اثار بھی ہیں
آزمائش سے ہمیں ڈر لگتا ہے
اور ہم تیرے طلبگار بھی ہیں
نہیں کٹتا ہمار وقت تیرے بغیر
اس تنہائی سے بیزار بھی ہیں
ٹڑپتا رہتا ہے دل تیری یاد میں
تجھے ملنے کے لئے بیقرار بھی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?