By: Shab Ujala
یا د آ تی ھے ہر اک با ت پرانی
کتنی معصوم اور نادان ہو تی ھے جوانی
ہر وہ کام کر نا آچھا لگتا تھا
جسکو کر نا ہمیشہ منع ہو تا تھا
بے خوف اور بے فکری کے دن ہو تے تھے
ہر کام کی جلدی اور جو شیلے ہو تے تھے
دو ستوں کے سا تھ و قت گزارنا آچھا لگتا تھا
نہ بھی ہو کو ی کام تو بھی ان سے ملنا ہو تا تھا
اسکول اور کا لج کے دن بھی بہت سہا نے تھے
ھم ہو تے تھے ہما رے دوست اور گا نے ہو تے تھے
گھر والوں سے ذ یادہ دوستوں پہ ا عتبار ہو تا تھا
دو ستوں کی ہر چیز پہ ا پنا اختیار ہو تا تھا
بیت گیا بہت جلد وہ سنہری دور
اب تو زندگی میں ھے بس بھاگ دوڑ بھاگ دوڑ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?