Bazm e Urdu - The urdu poetry app

۔عافیہ

By: yumna khan

قوم کی عزت اغیار کے ھاتھوں میں ھے
پھر بھی قوم مبتلا بے کار کی باتوں میں ھے

درندے لے گئے اٹھا کے ھماری عافیہ
پھر بھی ھم نے اس کے لیے کچھ نہ کی

دشمن سے شاید ھم ایسے ڈر گئے
لاےء نہ اسے واپس سالوں گزرگئے

ظلم اور وحشیت کا نشانہ اسے بنا یا گی
پھر بھی یھاں سے کوئ قدم نہ اٹھا یا گی

پل پل وہ ظلم سھتی ھے
پر منہ سے پھر بھی نہ کچھ کھتی ھے

آنسؤں کا دریا ھےبنی اس کی آنکھیں
آسماں کو چیرتی ھیں اس کی آھیں

ھر وقت گاتی ھے وہ یھی گیت
آئے کوئی محمد بن قاسم یا خالد بن ولید

قوم نے کانوں کواپنے بند ھے کی
ورنہ فرشتے بھی سنتےھیں اس کی سسکیاں

زندگی کاایک لمحہ سال ھے اس کے لیے
سچ ھے کہ یہ سفر طے کرنہ محال ھے اس کے لیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore