By: hamid raza khan
ہو مشترک جوبات یہاں دیکھتے رہے
کتنی ہیں مشکلات یہاں دیکھتے رہے
کٹنےکو یوں تو کٹ گیا آج کا بھی دن
کیسی ہوگی رات یہا ں د یکھتے رہے
مشکل ہمکو لگتا شطرنج کا ہے کھیل
کیسے ہوگی مات یہاں د یکھتے رہے
ایصال ہورہا تھا مر دوں کو جب ثواب
ہم آیتوں کو سات یہاں دیکھتے رہے
کتنےہی مرچکےہیں بنکرنشانہ لوگ
کسنےلگائی گھات یہاں دیکھتےرہے
سیاست سیاست کئی کھیل رہے تھے
کیاملےسوغا ت یہاں د یکھتے رہے
ہوتا تو روز تھا یوں بحث و مبا حثہ
ٹیوی کی ہم توبات یہاں دیکھتےرہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?