By: Majassaf Imran
مانا کہ مکمل نہیں پر عدنا ضرور ہوں میں
مانا کہ وقت نہیں میرا مگر فَنا فیِ اللہ نہیں ہوں میں
اور ہی ہوگا گُلشن جسے قدر نہ ہو پھولوں کی
مانا کہ مجنوں ضرور ہوں پر کافر نہیں ہوں میں
کیوں مَسل رہے ہو کلیوں کو رنگ بھرنے سے پہلے
مانا کہ ساحل ہوں پر سیاہ قَلب نہیں ہوں میں
اُوقات دیکھوں تو نہیں قابل تجھے مانگ سکوں خُدا سے
مگر سچ ہےکہ ہر دُعا میں تیراطالب ہوں نفیس میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?