By: AF(Lucky)
کانٹوں سے پھولوں
کی بات نہ کرنا
جو دن گزر گیا
ُاسے تم یاد نہ کرنا
بہاریں آتی ہیں بہاریں جاتی ہیں
پر تم خزایوں میں
خود کو ُاداس نہ کرنا
میں تمہارے پاس نہیں پر
تمہارے ساتھ رہتا ہوں
بس تم اپنے دل کی بات کو
کبھی بھی نظر انداز نہ کرنا
کوئی ہوا کا جھوکا گر چھو کر
گزرے تو سمجھ لینا کہ
کوئی تمہیں بہت یاد کرتا ہیں
مگر تم اس ڈر سے خود کو کھبی
کمروں میں قید نہ کرتا
مجھے دیکھنا ہو تو چاند میں
دیکھ لینا مگر تم کبھی
بےبس ہو کر خود کو
اندھری رات کا مہمان نہ کرنا
یہ وقت بدل جانا ہیں بہت جلد
بس تم اپنے ہاتھوں کو
دعاوں سے دور نہ کرنا
میں تمہارا تھا
تمہارا ہوں
اور ہمشیہ تمہارا ہی راہوں گا
بس تم ان تنہایوں سے
خود کو برباد نہ کرنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?