By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم نہیں کہتےکےتمیں ملنے آہیں گے
ہم تم کو تم سےچرا کرلےجاہیں گے
تمہارے ساتھ اک چھوٹاساگھر بناکر
تجھےاپنے گھر کی ملکہ بناہیں گے
تمام عمر مسکاتے گزرجائے گی
ایسےزعفرانی اشعارسناہیں گے
پیار کےبندھن میں جب بندھ گے
پھر کسی اورسے نظرنہ ملاہیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?