Bazm e Urdu - The urdu poetry app

بڑےمان سے

By: Arooj Fatima(Lucky)

دیکھ میں نے
بڑےمان سے
اپنے رب کو پکارا ہے
پھر لکی ! توں
مایوس ہے کیوں ؟
تو ُاداس ہے کیوں ؟
غموں سے
پریشان ہے کیوں
دنیا کو بدلتا دیکھ کر
اتنی حیران ہے کیوں
تلخیوں کی آگ میں
بے وجہ جلتی ہے کیوں ؟
ہر شام سورج کی طرح
آہستہ آہستہ ڈھلتی ہے کیوں
موت کی تمناء
آخر کرتی ہے کیوں
دیکھ میں نے
بڑےمان سے
اپنے رب کو پکارا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore