By: M.Asghar Mirpuri
اے دوست تم کیا جانو کہ تم میرے کیا ہو
میں پیاسا ہوں تم ساون کی گھٹا ہو
میراچمن میری بہارہو تم
دل کہ مختار ہو تم
خزاں میں بہار ہو تم
جس کا کوئی ثانی نہیں
وہ دلدار ہو تم
جس سے مجھے خوشیاں ملی
ایسے یار ہو تم
میرےغم خوار ہو تم
میرا گلشن میرا
گلزار ہو تم
میرا پہلااور آخری
پیار ہو تم
مجھے آزماتے کیوں
باربار ہو تم
میری زندگی میرا
اعتبار ہو تم
بڑے شیریں
گفتار ہو تم
ایس ایم ایس نہیں بھیجا
کیابیمار ہو تم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?