By: saiyaan_sham
اسکی آنکھوں کا رنگ میری آنکھوں جیسا ہے
دیکھ لو غور سے صاحب
چہرے کا ہر ایک نقش میرے جیسا ہے
میں خود نہیں کہتی
مگر سچ ہے یہ
اسکے خدو خال کا ہر اک
عکس میرے جیسا ہے
اور تو اور
اسکی سوچ کا ہر دھنگ بھی میرے جیسا ہے
فرق ہے تو بس اتنا صاحب
غور سے دیکھو ہاتھ اسکے
اسکی مٹی کا رنگ بھی میرے جیسا ہے
صاف اور سیدھی بات ہے صاحب
کہ وہ میرے جیسا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?