By: M.Asghar Mirpuri
خدا کہ لیے اپنا بنا لیجیے مجھے
نہیں تو زندہ دفنا دیجیے مجھے
میں نے بھی جرم الفت کیا ہے
کسی دیوار میں چنوادیجیے مجھے
اگر مجھ سے محبت نہیں رہی
پھر اپنے دل سے بھلا دیجیے مجھے
محبت کرنا اگر گناہ ہےجاناں
پھرکڑی سےکڑی سزادیجیےمجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?