By: M,masood
رشتوں کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہو گی
آۓ جب آنسو کوئی بات راز نہیں ہو گی
تنہائی میں جب دیکھو گے اِگر چاند کو
کل جیسی چاندنی پھر آج نہیں ہو گی
بہت ممکن ہے بدل دو آینہ اپنے گھر کا
جو لکھا ہے زندگی میں وہ کورا کاغذ نہیں ہوگی
آتی ہے لبوں پر ہنسی کسی کو دیکھ کر جب
ضروری نہیں اپنوں کی پہچان آج نہیں ہو گی
بکھری بکھری رات کا سایہ رہے ہو تم
یہ بات اب صبح تک راز نہیں ہو گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?