By: PAGAL POET ALI
دیکھو
دیکھو ناں
میرے شہر کے لوگ
چہروں پر اُمید لئے
چھاؤں کی تلاش میں
دھوپ کے سفر پہ نکلے ہیں
اُن لوگوں کے نام جو کسی اپنے کی یاد میں دھرنا دے رہے تھے،
دھرنا دے رہے ہیں اور دھرنا دیے رہیں گے۔۔
اس دعا کے ساتھ کے سب کی مُشکلیں آسان ہوں۔۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?