Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میری محبت کی تو فقط میں ہی گواہ ہوں

By: AF(Lucky)

ہم کہاں اس قابل تھے
چلو اچھا ہوا تم خودی چھوڑ گیے

ہم تو صدا سے تنہا تھے
کیا ہوا جو پھر تنہا ہو گیے

اپنے عہد تم نے کیا نبھانے تھے
جبکہ اک بھروسہ ہی تم توڑ گیے

زندگی اتنی آسان نہیں جتنی تم کہتے تھے
ہم سے بدلنا تھا راستہ تبی تو دوسرا راستہ دیکھا گئے

جب تم یہ کہانی مکمل نہیں کر سکتے تھے
تو پھر کیوں مجھے مکمل خواب دیکھا گیے

میری محبت کی تو فقط میں ہی گواہ ہوں
مگر میری ُاداسی کو تم زمانے سے ملوا گیے

دل روتا ہیں مگر آہ نہیں کرتا کیونکر تم
تو جاتے جاتے اس پر ہی الزام لگا گیے

ہم سے دور تو تم کب کے ہو چکے تھے
شاید ہم ہی انجانے میں تمہارے قریب آ گیے

تم کیا ہو اور مجھے کیا بن کے ملے
میری زندگی کو تو تم تماشا بنا گئے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore