By: M.ASGHAR MIRPURI
مجھےشوق ہےریڈیو ٹی وی نہ اخبارکا
سکون دل کوملتا ہےدیکھ کر چہرہ یارکا
ہمیں بھی کسی نے پیار کےقابل سمجھا
یہ بندہ ناچیز بڑا ممنون ہے سرکارکا
ہمارےدل کی جب کبھی چوری ہوتی ہے
اس میں ہاتھ ہوتا ہے کسی پہریدار کا
خدا کرےکسی مفلس کےگھرچوری نہ ہو
اس سےپورا ہوتا نہیں خرچہ تھانیدارکا
آج مفت میںدن رات شاعری کررہےہیں
اصغرکو یہ صلہ ملا ہےکسی کےپیارکا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?