Bazm e Urdu - The urdu poetry app

لوگ کانٹوں سے زخم کھاتے ہیں

By: aik banda

لوگ کانٹوں سے زخم کھاتے ہیں
ھم تو پھولوں سے رسواء ھوئے ہیں

مجھے جانچنے والے میرے ظاھر کو نہ دیکھ
کبھی ایک ہنسی کے لیے ہزار بار بکھرتا ھوں

تو جو چاھتا ہے کہ میں اپنے غم کا اظہار کروں
کبھی شاخوں نے بھی پھلوں کی جدائ کا شکوہ کیا ہے

اے دوست یہ نہ سمجھ کہ مجھے کوئی غم ھے
سب سے بڑا غم یہ ہے کہ مجھے کوئ غم نھیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore