By: نعمان باقی
وہ خط ہے یا ہے اک مراسلہ
ن سے نیوٹرل کا کتنا فاصلہ
تختہ الٹنے میں کتنی دیر ہے
مخالف کا چل پڑا ہے یہ قافلہ
ان کو خط کی خبر نہیں ہے
کہتے ہیں یہ وزیر داخلہ
صبر کرو ہونے تو دو نعمان
اف تمہاری یہ طبیعت عاجلہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?