By: Huma
ہم کو بھولا دینے والے دوست کو میرا سلام
ہم اس کو یاد کر کے ماضی میں گم ہوجاتے ہیں
یقین ہے کبھی نہ کبھی اسے ہماری یاد تو آئے گی
ہم اسی امید پر اپنی زندگی جیے جا رہے ہیں
تیری بے رخی کے باوجود یہی دعا کرتے ہیں
تو جہاں رہے اللہ میاں تجھے سدا خوش رکھیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?